اداکارہ کرینہ کپور کا 6 ماہ کا بیٹا جہانگیرعلی خان چھٹیوں پرچلا گیا۔۔تصاویر شیئر

Aug 21, 2021 | 22:50:PM
اداکارہ کرینہ کپور کا 6 ماہ کا بیٹا جہانگیرعلی خان چھٹیوں پرچلا گیا۔۔تصاویر شیئر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)بالی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے جب سے سیف علی خا ن سے شا دی کی ہے وہ تب سے ہی خبروں میں بہت زیا دہ ان رہتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 6 ماہ قبل کرینہ کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کے بعد ان کے بیٹے جہانگیر کے نام پر بھی تنازع کھڑا ہوگیا تھا۔اس سے قبل بڑے بیٹے تیمور علی خان کے نام پر بھی بھارت میں ہنگامہ مچا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:ترکی میں حریم شاہ کی ہوٹل کے باہر رقص کرتے نئی ویڈیو وائرل

ان تنازعات کے بعد اب کرینہ کپور فیملی کے ہمراہ مالدیپ میں چھٹیاں منانے پہنچی ہیں۔ان کا 6 ماہ کا بیٹا جہانگیرعلی خان والدہ کے ہمراہ چھٹیوں پرچلا گیا۔اداکارہ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چھٹیوں میں تفریح کی تصاویر پوسٹ کررہی ہیں۔

 کرینہ نے جہانگیر کے ہمراہ مالدیپ کی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ اپنی والدہ کے سینے سے لگا ہے۔اس تصویر پر کرینہ نے بیٹے کو 6 ماہ کا ہونے پر  وش بھی کیا ۔اس کے علا وہ انہو ں نے اپنے بڑے بیٹے  تیمور علی خان کی بھی تصویر پوسٹ کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ذکر اس وقت کا جب عائشہ ٹک ٹاکر نہیں تھیں۔۔اہم انکشا فا ت ۔۔ویڈیو وا ئرل