آزاد کشمیر :زلزال جھیل میں نہاتے ہوئے تین افراد ڈوب گئے

Aug 21, 2021 | 19:38:PM
آزاد کشمیر :زلزال جھیل میں نہاتے ہوئے تین افراد ڈوب گئے
کیپشن: زلزال جھیل (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیوز)آزاد کشمیر کے علاقے چکار میں واقع زلزال جھیل میں تین افراد ڈوب گئے۔ایک کی لاش نکال لی گئی جبکہ دو کی تلاش جاری ہے۔ 
مقامی ذرائع کے مطابق وقار ولد بشیر ساکنہ نڑگولی , صیام ولد صداقت ساکنہ نڑگولی ,عمر ولد بشیر ساکنہ کومی کوٹ نکراں زلزال جھیل میں نہانے کے لئے آئے اور موبائل سے سیلفیاں بھی بناتے رہے ۔ اسی اثناء میں جھیل کے کنارے سے گہرائی کا اندازہ لگائے بغیر اس مقام پر پہنچے اور نہانے کی غرض سے پانی میں اترے تو   گہرائی زیادہ ہونے کی وجہ سے ڈوب گے۔

یہ بھی پڑھیں: چیئرمین پی سی بی کو مزیدتوسیع نہ دینے کا فیصلہ،رمیز راجہ مضبوط امیدوار