ایرانی عدلیہ نے 8 خواتین کو پھانسی کی سزا دیے جانے کی تردید کر دی

Apr 21, 2026 | 23:59:PM
ایرانی عدلیہ نے 8 خواتین کو پھانسی کی سزا دیے جانے کی تردید کر دی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )ایرانی عدلیہ نے  8 خواتین کو پھانسی کی سزا دیے جانے کی تردید کی ہے۔ پیرس سے فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی عدلیہ نے اس حوالے سے کہا کہ امریکی صدر کو ایک بار پھر جعلی خبروں سے گمراہ کیا گیا۔ 

ایرانی عدلیہ نے کہا کہ جن خواتین کی پھانسی کی بات کی گئی، ان میں سے کچھ رہا ہوگئی ہیں، جبکہ دیگر خواتین پر جو الزامات ہیں ان میں سزا سنائی بھی گئی تو قید کی ہوگی۔ 

ٹرمپ نے ایرانی قیادت سے درخواست کی تھی کہ مذاکرات سے پہلے ان خواتین کو رہا کیا جائے۔