پی پی 164لاہور؛ ن لیگ کے راشد منہاس نے میدان مار لیا

Apr 21, 2024 | 18:43:PM
پی پی 164لاہور؛ ن لیگ کے راشد منہاس نے میدان مار لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) صوبائی دارالحکومت  لاہور سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ  پی پی 164 میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے صوبائی اسمبلی کے حلقےپی پی  164میں مسلم لیگ (ن)اور تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے یوسف میو میں مقابلہ ہوا،پی پی164میں بھی مسلم لیگ ن نےمیدان مارلیا،مسلم لیگ ن کے راشد منہاس نے 31 ہزار 4سو 99ووٹ لے کر کامیابی سمیٹی جبکہ سنی اتحاد کونسل کے محمد یوسف نے 25 ہزار 7 سو 81 ووٹ حاصل کئے۔

یہ بھی پڑھیں: 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان