کراچی ؛23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

Apr 21, 2024 | 18:57:PM
کراچی ؛23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) پاکستان کے پہلے دارالحکومت اور تجارتی شہر  کراچی میں 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا  گیا ہے ۔

 تفصیلا ت کے مطابق کمشنر کراچی کی جانب سے منگل کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ،کراچی ڈویژن میں تمام نجی اور سرکاری دفاتر اور تعلیمی  ادارے بند رہیں گے ،غیر ملکی معززین کی آمد پر کمشنر کراچی ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ،کمشنر کراچی سے رابطہ پر انہوں نے بتایا ہے کے ایرانی  صدر کی آمد پر سڑکوں پر ٹریفک کی وجہ سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : گجرات پی پی 32، پرویز الٰہی اور موسیٰ الٰہی کے درمیان مقابلہ،گیم پلٹ گئی