تحریک انصاف نے جلسہ گاہ میں سلو انٹرنیٹ کا توڑ نکال لیا

Apr 21, 2022 | 19:15:PM
تحریک انصاف، لاہور میں جلسہ، انٹرنیٹ متاثر ہونے کا خدشہ، تین انٹرنیٹ بوسٹر نصب
کیپشن: تحریک انصاف کا جلسہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ میں انٹر نیٹ متاثر ہونے کا خدشہ کے پیش نظرجلسہ گاہ میں تین انٹر نیٹ بوسٹر نصب کر دئیے گئے ہیں تاکہ جلسے کی کارروائی کمزور سگنل کی صورت میں بھی فوری سوشل میڈیا پر دکھائی جاسکے۔
دوسری پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کے مطابق بین الاقوامی سب میرین کیبل، ایس ایم ڈبلیو 4 کے ایک حصے پر پاور کی ری کنفیگریشن سرگرمی آج اپنے شیڈول کے مطابق مکمل ہوگئی ہے۔ آج ملک میں انٹرنیٹ سروسز میں تعطل کا کوئی امکان نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سبسڈی ختم نہیں کرینگے تو دوبارہ قرض لینا پڑے گا، مفتاح اسماعیل