کیا منال خان کی شا دی میں اداکارہ کترینہ کیف اور بل گیٹس نے بھی شرکت کی؟

Sep 20, 2021 | 19:20:PM
، منال خان، کی،شادی
کیپشن: منال خان،کترینہ کیف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) احسن محسن اکرام اور منال خان کی شادی کی تقاریب میں بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور ارب پتی شخصیت بل گیٹس کے ہمشکل نے سوشل میڈیا صارفین کیلئے دلچسپی کا سامان پیدا کیا۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر منال کی شادی سے متعلق ایک میم زیرگردش ہے جس میں اداکارہ اریبہ حبیب کو کترینہ کیف سے مماثل قرار دیا جارہا ہے تو شادی کی تقریب میں موجود ایک مہمان کو بل گیٹس کی کاپی کہا جارہا ہے۔منال خان  نے اپنی سٹوری میں ہمشکل افراد پر مبنی ایک میم بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنائی۔جس پر صارفین کے دلچسپ کمنٹس آرہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:یو تھ موڈ۔۔ چینی بچےصرف 40منٹ ٹک ٹاک استعمال کر سکیں گے