ججز تقرری کیلئے  جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب 

Oct 20, 2022 | 21:25:PM
 ہائیکورٹ ،چیف جسٹس، ججز تقرری, جوڈیشل کمیشن, اجلاس ,طلب
کیپشن: سپریم کورٹ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)چیف جسٹس  عمرعطا بندیال نے ججز تقرری کیلئے  جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 24 اکتوبر کو طلب کر لیا۔

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کیلئے ہائی کورٹ کے 4 ججز کے نام تجویز کر دیئے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ سپریم کورٹ کے جج کیلئے نامزد،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید سپریم کورٹ کے جج کیلئے نامزد  جبکہ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس شفیع صدیقی کو سپریم کورٹ کیلئے نامزد کردیا گیا۔