خاتون کو گندے میسیجز بھیجنے والا باپ بیٹا گرفتار

Oct 20, 2022 | 21:09:PM
کراچی، خاتون، گندے میسجز، باپ بیٹے، گرفتار،
کیپشن: گندے میسجز بھیجنے والا باپ بیٹا حوالات میں بند ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی میں خاتون کو گندے میسیجز بھیجنے والے باپ بیٹے کو پولیس نے گرفتار کر لیاگیا۔
پولیس کے مطابق ملزم عبدالرحمان اور اس کا بیٹا حسن رحمان خاتون کو سوشل میڈیا کے ذریعے ہراساں کر رہے تھا ،ملزموں نے خاتون سے سر راہ دست درازی کی اور مدد کیلئے آنے والے شہری کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا ۔شاہ فیصل کالونی پولیس نے کارروائی ہراسگی کا شکار خاتون کے شوہر کی نشاندہی پر کی ۔
پولیس کاکہناہے کہ ملزموں کے موبائل فونز تحویل میں لے لئے ہیں، خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزمان باپ بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان جتنا پیٹرول چاہے دینے کو تیار ہیں، ایران کی بڑی پیشکش