آریان خان کی گرفتاری ۔۔۔شاہ رخ خان پر بڑی پابندی لگ گئی

Oct 20, 2021 | 00:13:AM
آریان خان کیس ،شاہ رخ خان
کیپشن: منت میں سویٹ ڈش بنانے پر پابندی عاءد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

آریان خان کی گرفتاری پر غم سے نڈھال شاہ رخ خان کی اہلیہ نے اپنے گھر منت میں سویٹ ڈش بنانے پر پابندی عائد کردی۔

یہ بھی پڑھیں:امریکی ریاست ٹیکساس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ،تمام مسافر محفوظ