جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا نیول ہیڈکوارٹرز کا الوداعی دورہ

Nov 20, 2025 | 19:27:PM
جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا نیول ہیڈکوارٹرز کا الوداعی دورہ
کیپشن: جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا نیول ہیڈکوارٹرز کا الوداعی دورہ
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اسلام آباد میں نیول ہیڈکوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا جہاں انہوں نے چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔

 ملاقات کے دوران چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے پاک بحریہ کی حربی استعداد اور سمندری سرحدوں کے دفاع کے عزم کو سراہا،چیف آف دی نیول  سٹاف نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کے پیشہ وارانہ کردار کا شکریہ ادا کیا

نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر چاق و چوبند دستے نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ 

یہ بھی پڑھیں :  پاکستان میں انتشار اور دہشتگردی کی مرتکب مجرمہ کو امریکی عدالت نے سزا سنا دی