ظالم باپ نے گھریلو تنازعہ پر بیٹی قتل کردی

Nov 20, 2025 | 18:30:PM
 ظالم باپ نے گھریلو تنازعہ پر بیٹی قتل کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) لاہور کی تحصیل کاہنہ کے علاقے صوئے آصل میں ظالم باپ نے اپنے ہاتھوں سے بیٹی قتل کردیا۔ ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔
تحصیل کاہنہ کے علاقے صوئے آصل میں باپ نے گھریلو تنازع پر 22 سالہ بیٹی کوڈنڈوں کے وارکر کے قتل کیا۔باپ کےبہیمانہ تشدد سے 22 سالہ ثمینہ موقع پر دم توڑ گئی،مقتولہ کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل  کر دی گئی ہے۔ مقتولہ ثمینہ کا بات بیٹی کو قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور، سید پور میں 18 سالہ لڑکی کی مبینہ  طور پر خودکشی