کراچی میں حسن اسکوائر ٹول پلازہ عارضی طور پر بند
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احسن عباسی)لیاری ایکسپریس وے پر ترقیاتی کام کے باعث حسن اسکوائر ٹول پلازہ عارضی طور پر بندکردیاگیا۔
ترجمان کے مطابق ایف ڈبلیو او کی جانب سے لیاری ایکسپریس وے پر ترقیاتی کام جاری ہے،شہری غریب آباد ٹول پلازہ سے لیاری ایکسپریس وے جوائن کر سکتے ہیں.
یہ بھی پڑھیں:میٹرک دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
ترجمان کے مطابق شہری دورانِ سفر کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے متبادل راستے اختیار کریں۔