وفاقی حکومت کے 2 افسران کی خدمات گلگت بلتستان حکومت کے سپرد

May 20, 2026 | 23:43:PM
وفاقی حکومت کے 2 افسران کی خدمات گلگت بلتستان حکومت کے سپرد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد تُرک) وفاقی حکومت کے 2 افسران کی خدمات گلگت بلتستان حکومت کے سپرد کی گئی ہیں۔ 

 افسران کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے ہے، پنجاب حکومت میں تعینات گریڈ 19 کی سیدہ رملہ علی کی خدمات گلگت بلتستان کے سپرد کی گئی ہیں۔ 

 مزید برآں، سندھ حکومت میں تعینات گریڈ 18 کے رحیم بخش میتلو کی خدمات گلگت بلتستان حکومت کے سپرد کی گئی ہیں۔

 اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں :  پولیس سروس آف پاکستان کے 6 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری