بھارتی مذہبی رہنما سنت رامپال جی مہاراج کی کولر ساتھ رکھنے کی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)بھارتی مذہبی رہنما سنت رامپال جی مہاراج کی شدیدگرمی سے بچنے کیلئے کولرساتھ رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
رپورٹس کےمطابق سنت رامپال جی مہاراج ہریانہ کےایک مندرگئےجہاں ایئرکنڈیشننگ کا انتظام موجود نہیں تھا،گرمی کی شدت کے باعث انتظامیہ نے ٹرالی کےساتھ کولرمنگوا لیےجو انکے ساتھ ساتھ چلتے رہے۔
ग्राम पंचायत मंगावास झज्जर ने #SantRampalJiMaharaj से पावन आशीर्वाद लिया
— Sɴᴇʜᴀ Cʜᴏᴜᴅʜᴀʀʏ 3️⃣ k (@real_birth2014) May 18, 2026
⤵️ pic.twitter.com/FJLJJfmpQN
ویڈیومیں دیکھاجاسکتا ہےکہ ایک چیلا ہاتھ میں رومال لےکرانہیں ہوا بھی دےرہا ہے۔
मांडोठी गांव के लोगों ने संत रामपाल जी महाराज को किया सम्मानित। कहा कि आपने गांव बचा लिए। संत रामपाल जी महाराज जी ने जीता जनता का दिल।#SantRampalJi_Won_Hearts
— Sɴᴇʜᴀ Cʜᴏᴜᴅʜᴀʀʏ 3️⃣ k (@real_birth2014) May 17, 2026
Visit Sa News Channel.
⬇️ pic.twitter.com/G311tKvbUI
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر دلچسپ تبصرے کیےجا رہے ہیں۔