عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر اضافے سے 3244 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا

May 20, 2025 | 17:28:PM
عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر اضافے سے 3244 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر اضافے سے 3244 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا،ایک تولہ سونا 300 روپے اضافے سے 3 لاکھ 42 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ۔

دس گرام سونا 257 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 93 ہزار 895 روپے کا ہوگیا ،ایک تولہ چاندی کی قیمت 3410 روپے پر ہی برقرار

یہ بھی پڑھیں :28 مئی کو عام تعطیل ہوگی یا نہیں ؟ اعلان ہوگیا