سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ، خریداروں کو جھٹکا لگ گیا

May 20, 2023 | 18:30:PM
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ، خریداروں کو جھٹکا لگ گیا
کیپشن: سونا(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں مسلسل کمی کے بعد اچانک سونا 13 ڈالر مہنگا ہوکر 1977 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ کے اثرات پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں پر ظاہر ہوئے،ایک تولہ سونا 2700 روپے مہنگا ہوگیا ،ایک تولہ سونے کے دام 2 لاکھ 35 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ۔
جبکہ دس گرام سونا 2315 روپے اضافے سے دو لاکھ سترہ سو بتیس روپے کا ہوگیا ،ایک تولہ چاندی کی قیمت 2850 روپے پر برقرارہے۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ ریشم کا ڈانس ، ویڈیو وائرل