اداکارہ ریشم کا ڈانس ، ویڈیو وائرل

May 20, 2023 | 15:49:PM
اداکارہ ریشم کا ڈانس ، ویڈیو وائرل
کیپشن: اداکارہ ریشم
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سینئر پاکستانی اداکارہ ریشم کو سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا ہے جس میں اداکارہ  کو ایک مقبول گانے پر جھومتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں ڈیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ریشم ایک شادی کی تقریب میں فیشن ڈیزائنر فراز منان کے ساتھ  مقبول گانے 'سلام عشق' پر ڈانس پرفارمنس کر رہی ہیں۔ ڈانس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بےحد پسند کیا جا رہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)