بزرگ آدمی کی جیب میں موبائل پھٹنے سے آگ لگ گئی، ویڈیو وائرل

May 20, 2023 | 15:06:PM
بزرگ آدمی کی جیب میں موبائل پھٹنے سے آگ لگ گئی، ویڈیو وائرل
کیپشن: بزرگ آدمی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بھارتی ریاست کیرالہ میں  بزرگ شہری کی جیب میں موبائل فون  پھٹ گیا اور آگ لگ گئی۔

یہ ویڈیو بھارت کی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے 76 سالہ ایم وی الیاس کی ہے جس میں وہ ایک جگہ بیٹھے ہیں اور اچانک ان کے فون میں آگ لگ جاتی ہے اور وہ پھٹ جاتا ہے۔متاثرہ بزرگ کا کہنا ہے کہ فون انھوں نے سال بھر پہلے ایک ہزار کا خریدا تھا اور بالکل ٹھیک تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)