اداکارہ عفت عمر بولڈ تصاویر کی وجہ سے تنقید کا شکار ہوگئیں

May 20, 2023 | 13:04:PM
 اداکارہ عفت عمر بولڈ تصاویر کی وجہ سے تنقید کا شکار ہوگئیں
کیپشن: عفت عمر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ اور  ماڈل عفت عمرکو  بولڈ  لباس پہننے پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب تنقید کا شکار ہیں۔

عفت عمر  امریکی ریاست ٹیکساس میں موجود ہیں جہاں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصویریں اپلوڈ کیں۔عفت عمر نے اِن تصویروں میں پاکستانی روایت کے برعکس بولڈ سیاہ لباس  زیب تن کیا ہوا ہے۔

انٹرنیٹ صارفین کا اداکارہ کی اِن تصویروں پر کہنا ہے کہ عفت عمر کو اپنی عمر دیکھتے ہوئے لباس زیب تن کرنا چاہیے جبکہ کچھ کہنا ہے کہ عفت عمر کو ملک سے باہر بھی اپنی روایتوں کو نہیں بھولنا چاہیے۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)