الیکشن کمیشن نے تحریکِ انصاف نظریاتی کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیے

Mar 20, 2026 | 12:40:PM
الیکشن کمیشن نے تحریکِ انصاف نظریاتی کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریکِ انصاف نظریاتی کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیے۔
الیکشن کمیشن نے تحریکِ انصاف نظریاتی کے انٹرا پارٹی الیکشن کوتسلیم کرتے ہوئے سرٹیفکیٹ شائع کر دیا۔

اعلامیے کے مطابق اختر اقبال ڈار بلا مقابلہ چیئرمین تحریکِ انصاف نظریاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بارشوں کےنئے اسپیل کی انٹری؛محکمہ موسمیات نےبڑی پیشگوئی کردی

واضح رہے کہ تحریکِ انصاف نظریاتی کے الیکشن7 جنوری کو ہوئے تھے، جس میں پارٹی کارکنان و سابقہ عہدیداران نے بھرپور شرکت کی تھی۔