سکھر سے کراچی جانے والی ٹرین کو حادثہ
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سکھر سے کراچی جانے والی سکھر ایکسپریس کی ایک بوگی ٹریک سے اُتر گئی۔
ٹرین جیسے ہی روہڑی ریلوے سٹیشن پر پہنچی تو سات نمبر بوگی ٹریک سے اُتر گئی۔
بوگی کا فریم بھی بالکل الگ ہو گیا، بوگی اُترنے کے باعث ریلوے ٹریک بلاک ہوگیا۔
ریلوے ڈیپارٹمنٹ کے مطابق امدادی کاروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :ایف آئی اے کی بڑی کارروائی،کرپشن میں ملوث سی ڈی اے کے 4 افسران کو گرفتار کرلیا