برطانوی شہریوں کیلئے "ڈیجیٹل پاسپورٹ" کی سہولت متعارف
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)برطانیہ نے شہریوں کے لیے "ڈیجیٹل پاسپورٹ" کی سہولت متعارف کروا دی ہے جس کو "گوگل ویلٹ" میں رکھنے کی سہولت متعارف کروائی گئی ہے۔
برطانیہ کے شہریوں کو اب پاسپورٹ کی چوری اور گمشدگی کی پریشانی سے نجات مل گئی ، اب وہ اپنے موبائل فون میں ڈیجیٹل پاسپورٹ کی سہولت حاصل کر سکیں گے ، لیکن اس پاسپورٹ کو صرف ریل کارڈ بنوانے کے لیے استعمال میں لایا جا سکے گا۔
برطانوی حکام کے مطابق ڈیجیٹل آئی ڈی کو مقامی سطح پر متعارف کروایا گیا ہے ، کچھ عرصہ بعد اس کو بین الاقوامی اور فضائی سفر کے لیے بھی آپریشنل کر دیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں :پاکستان نے فرانس کو ہرا کر نیشنز کپ کے فائنل میں جگہ بنالی