مسلم لیگ ن نے بڑے رہنماؤں کو فارغ کردیا ،فساد کی اصل جڑ کون ہے؟

Jun 20, 2023 | 10:00:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بائے بائے،پاکستان مسلم لیگ (ن)نے بڑے رہنماؤں کو فارغ کردیا ،فساد کی اصل جڑ کون ہے؟پروگرام’سلیم بخاری شو‘ میں گروپ ایڈیٹر سلیم بخاری نے بتادیا ۔دیکھیے سب اس ویڈیو میں