اسد عمر نےکورونا ویکسین کی قلت سے متاثر افراد کو خوشخبری سنا دی

Jun 20, 2021 | 12:03:PM
اسد عمر نےکورونا ویکسین کی قلت سے متاثر افراد کو خوشخبری سنا دی
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کورونا ویکسین کی قلت سے متاثر شہریوں کیلئے اچھی خبر،وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ویکسین کی مزید 15 لاکھ خوراکیں آج پاکستان پہنچ جائیں گی۔

کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے،وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ گزشتہ ہفتے روزانہ 3 لاکھ 32 ہزار افراد کو ویکسین لگائی گئی، آئندہ ہفتے مزید ریکارڈ بنائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا:مزید 37 افراد کا انتقال،مثبت کیسز کی شرح 2 عشاریہ 55 فیصد