ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کو تبدیل کر دیا گیا

Jan 20, 2026 | 14:53:PM
ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کو تبدیل کر دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر )ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کو تبدیل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کو تبدیل کر دیا ،سید موسیٰ رضا کورس پر چلے گئے۔
کیپٹن (ر )محمد علی اعجاز کو ڈی سی لاہور تعینات کر دیا گیا،کیپٹن( ر) محمد علی اعجاز اس وقت پی ایس او ٹو وزیر اعلیٰ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت نے چھٹیوں کا اعلان کر دیا
محکمہ سروسز نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔