غلام مصطفیٰ مغل نے بطور چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر عہدے کا حلف اٹھا لیا

Feb 20, 2026 | 18:45:PM
غلام مصطفیٰ مغل نے بطور چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر عہدے کا حلف اٹھا لیا
کیپشن: نو تعینات چیف الیکشن کمشنر نے بطور چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد بشیر چودھری)چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفٰی مغل نے بطور چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ان سے حلف لیا،تقریب میں ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی،انسپکٹر جنرل پولیس کیپٹن (ر) لیاقت علی کے علاوہ سیکرٹریز حکومت، ڈسٹرکٹ جوڈیشری اور وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں :  پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے