بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری

Feb 20, 2026 | 11:25:AM
بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) حکومت نے بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری شروع کر دی ۔
حکومت ملک کے بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں ایک بڑی تبدیلی کی تیاری کر رہی ہے، جس کے تحت اب استعمال کے بجائے آمدن کی بنیاد پر سلیب سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔ 

یہ بھی پڑھیں:الیکٹرک گاڑیاں گھر پر چارج کریں، سسٹم پاکستان میں متعارف
اس نئے ماڈل کے ذریعے سبسڈیز (رعایت) کا تعین گھریلو آمدنی کے مطابق کیا جائے گا۔

 ان اصلاحات کوبین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی روشنی میں حتمی شکل دی جا رہی ہے۔