علی ظفر کی جانب سے بھارتی شاعر جاوید اختر کے اعزاز میں عشائیہ

Feb 20, 2023 | 23:14:PM
علی ظفر کی جانب سے بھارتی شاعر جاوید اختر کے اعزاز میں عشائیہ
کیپشن: بھارتی شاعر جاوید اختر کے اعزاز میں ڈنر کے موقع پر گروپ فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)معروف گلوکار اداکار علی ظفر کی جانب سے بھارتی شاعر جاوید اختر کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیاگیا،ڈنر میں منیزہ ہاشمی،عدیل ہاشمی،اداکارہ ریشم بھی شریک ہوئیں ۔
علی ظفر کاکہناتھا کہ جاوید اختر بہت پیار کرنے والے انسان ہیں ان سے میرا دلی لگاؤ ہے، بھارتی شاعر جاوید اختر نے کہاکہ لاہور آنا میرے لئے بہت خوشی کا باعث ہوتا ہے،اب جب بھی لاہور آؤں گا ایک ہفتے کے لئے آؤں گا۔

یہ بھی پڑھیں: پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا