مذاکرات کیلئے تیار ،جوبائیڈن کا یورپ اتحاد میں واپسی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے امریکا اور یورپ اتحاد کی واپسی کا اعلان کیا گیا ہے۔
میونخ سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے خلاف مقابلے میں مزید تاخیر کے متحمل نہیں ہو سکتے۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکی حکومت ایران کے ایٹمی پروگرام پر سلامتی کونسل کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہے۔