بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سزا افسوسناک ہے، ترجمان کے پی حکومت

Dec 20, 2025 | 13:20:PM
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سزا افسوسناک ہے، ترجمان کے پی حکومت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ترجمان کےپی حکومت شفیع جان نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کوتوشہ خانہ 2کیس میں ملنے سزاکو افسوسناک قرار دیدیا۔
ترجمان خیبر پختونخوا شفیع جان نے عمران خان اور بشری بی کی سزا پر ردعمل میں کہاہے کہ توشہ خانہ ٹوکیس میں سزا سنانا افسوس ناک ہے،توشہ خانہ کا من گھڑت،جعلی اور بے بنیاد کیس بنایا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں:توشہ خانہ ٹو کی سزا 190 ملین پاؤنڈ کی سزا کی مدت ختم ہونے کے بعد شروع ہوگی:عطاء تارڑ
انہوں نےکہافیصلے کے خلاف پارٹی قانونی ماہرین سے مشاورت کر کے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرے گی،آئین ، قانون اور انصاف کی بالادستی کےلیے جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔