برطانیہ میں ہیکرز اہم سرکاری ڈیٹا لے اڑے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)برطانیہ میں مبینہ ہیکرز نے اہم سرکاری ڈیٹا چوری کر لیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے ٹریڈ منسٹر کرس برائنٹ نے سرکاری ڈیٹا چوری ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مسروقہ ڈیٹا ہوم آفس کی جانب سے فارن آفس کے ذریعے چلائے جانے والے سسٹمز پر موجود تھا، ہیکنگ کا پتہ ہوم آفس کے عملے نے چلایا۔
اس حوالے سے ٹریڈ منسٹر کرس برائنٹ کاکہناہےکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں،اس بات کا امکان کم ہے کہ ڈیٹا چوری سے انفرادی طور پر افراد متاثر ہوں گے۔