دنیا کے بہترین ٹینس کھلاڑی کورونا وائرس سے متاثر

Dec 20, 2021 | 23:40:PM
رافیل نڈال, ٹینس ، کھلاڑی
کیپشن: رافیل نڈال(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے بہترین ٹینس کھلاڑیوں میں سے ایک سپین کے رافیل نڈال کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کےمطابق ٹینس کے کھلاڑی رافیل نڈال نے اس بات کا اعلان خود پیر کو ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا۔انہوں نے بتایا کہ میں اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ ابوظہبی ٹورنامنٹ کے دوران زخمی ہونے کے بعد اسپین پہنچنے پر  میں نے پی سی آر ٹیسٹ کروایا ۔جس میں کورونا مثبت پا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا ہفتے کو عام تعطیل کااعلان