خیرپور میں  آوارہ کتوں کی بھرمار!18 افراد کو کاٹ لیا

Dec 20, 2020 | 10:00:AM
خیرپور میں  آوارہ کتوں کی بھرمار!18 افراد کو کاٹ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)خیرپور میں آوارہ کتوں نے 7 کمسن بچیوں سمیت 18 افراد کو کاٹ لیا۔

تفصیلات کے مطابق خیرپور کے دیہی علاقے احمد پور میں آوارہ کتوں نے ڈھیرے جما لئے آئے روز لوگوں پر حملہ کرنے لگے۔آوارہ کتوں نے حملہ کرکےمجید ، جابر ، صابر ، نیاز چانڈیو و دیگر  کو زخمی کردیا۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیامگر  ویکسین نہ مل سکی۔ویکسین نہ ملنے سے ورثا کو پریشانی کا سامنا رہا۔ 9 زخمیوں کو سکھر کی نجی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔