فیصل آباد،نشے کا عادی ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
(علی بھٹہ)فیصل آباد میں تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ بسمہ اللہ کنڈا کے نزدیک ٹرین کی زد میں آکر شہری جاں بحق۔
پولیس کے مطابق فیصل آباد میں ملت ٹائون کے علاقہ میں 45 سالہ تنویر ٹرین کے نیچے آکر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا،متوفی نشے کا عادی تھا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا ۔پولیس نے ورثا کی تلاش شروع کردی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی نے رینکنگ سے روہت اور کوہلی کا نام غائب ہونے کی غلطی تسیلم کرلی