صدر ہاؤس میں زیادہ مضبوط کون؟ ندیم افضل چن نے بڑا مطالبہ کر دیا

Aug 20, 2023 | 19:42:PM
صدر ہاؤس میں زیادہ مضبوط کون؟ ندیم افضل چن نے بڑا مطالبہ کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فصیح نقوی) صدر ہاؤس میں صدر سے بھی زیادہ مضبوط کون؟  ندیم افضل چن نے صدر ہاؤس میں ہونے والے معاملے کو باعث شرمندگی قرار دیدیا۔

صدر ہاؤس میں صدر سے بھی زیادہ مضبوط کون ہے؟ ندیم افضل چن نے صدر ہاؤس کے معاملے کو باعث شرمندگی قرار دیتے ہوئے کہا کہ صدر کو چاہیے معاملے کی شفاف انکوائری کرائیں، صدر پر سوالیہ نشان لگ گیا، انہیں وضاحت کرنی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: ’عارف علوی استعفیٰ دو‘

ندیم افضل چن کا مزید کہنا ہے کہ جڑانوالہ میں مسیح برادری کے ساتھ جو ہوا انتہائی افسوسناک تھا۔