جے ڈی وینس امریکا میں موجود، پاکستان کیلئے روانہ نہیں ہوئے ؛رائٹرز کا دعویٰ

Apr 20, 2026 | 21:38:PM
جے ڈی وینس امریکا میں موجود، پاکستان کیلئے روانہ نہیں ہوئے ؛رائٹرز کا دعویٰ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عالمی خبررساں ایجنسی رائٹرزنے دعویٰ کیا ہے کہ  نائب صدر جے ڈی وینس ابھی تک امریکا میں ہیں اور ابھی تک پاکستان کیلئے روانہ نہیں ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایران کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور کے امکانات ابھی تک غیر واضح ہیں۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں جنگ بندی ختم ہونے سے پہلے وہ اضافی بات چیت کیلئے ایک امریکی وفد پاکستان بھیجیں گے۔ 

ایک سینئر ایرانی اہلکار نے پیر کو رائٹرز کو بتایا کہ ایران امن مذاکرات میں شرکت پر غور کر رہا ہے، لیکن کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:جلدی جلدی ٹینکیاں بھروا لیں ،پیٹرول کی قیمت سے متعلق پریشان کن خبر

دیگر کیٹیگریز: دنیا
ٹیگز: