اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، جلد مذاکرات پر زور
Stay tuned with 24 News HD Android App
(انورعباس)نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے بات چیت کی۔
نائب وزیرِ اعظم نے تمام زیرِ التواء مسائل کے حل کیلئے جلد از جلد مسلسل مذاکرات اور روابط کی اہمیت پر زور دیا تاکہ اس طرح علاقائی امن اور استحکام کو فروغ دیا جا سکے۔
دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔
یہ بھی پڑھیں:ارشاد بھٹی کے متنازع اور ذاتی نوعیت کے سوالات ؛ اداکارہ میرا کا کمال صبر،خاموشی سے پوڈکاسٹ سے اٹھ گئیں