سعودی عر ب میں عید کا چاند نظر آگیا

Apr 20, 2023 | 20:36:PM
سعودی عر ب میں عید کا چاند نظر آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) پاکستان کے ساتھ ہی پہلا روزہ کرنے والے اسلامی ملک سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر  آ گیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق  سعودی عرب میں عید کا چاند نظر آ گیا ہے، سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ   سعودی عرب میں بروز جمعہ 21 اپریل عید الفطر منائی جائیگی ۔ 

 سعودی عرب کے وسطی علاقے تمیر اور حوطہ سدیر میں چاند نظر آیا ہے ، دوسری جانب پاکستان میں عید کا چاند نظر نہیں آیا اور نہ ہی ملائیشیا میں عید کا چاند نظر آیا ہے،اس لیے متعدد ممالک میں عیدالفطر بروز ہفتہ 22 اپریل کو ہی منائی جائیگی۔