رمضان المبارک کے بعد سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نیا شیڈول جاری

Apr 20, 2023 | 13:16:PM
رمضان المبارک کے بعد سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نیا شیڈول جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد تُرک) اسلام آباد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رمضان کے بعد سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔

اسٹینلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد کی جانب سے رمضان المبارک کے بعد سرکاری دفاتر کے اوقات کار کےجاری کردہ شیڈول کے مطابق تمام سرکاری دفاتر موسمِ گرما میں صبح 7:30 سے لے کر سہ پہر 3:30 بجے تک کھلے رہیں گے۔