آئین نے پارلیمان کی گود سےجنم لیا: شہباز شریف

Apr 20, 2023 | 11:50:AM
آئین نے پارلیمان کی گود سےجنم لیا: شہباز شریف
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئین نے پارلیمان کی گود سے جنم لیا ہے۔

وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے پاکستانی ٹیلی ویژن (پی ٹی وی)  اسلام آباد مرکزکا دورہ کیا اور آئینِ پاکستان 1973 کی موبائل فون ایپ کا اجرا کیا۔

یہ بھی پڑھیں:  ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کا معاملہ، سپریم کورٹ میں سماعت
وزیراعظم نے کانسٹیٹیوشن ایپ کےاجراکی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل اس ایپ سےبھرپوراستفادہ حاصل کرسکتی ہے، آئین پاکستان ڈیجیٹل ٹیکنالوجی پر منتقل کردیا گیا ہے، آئین نے پارلیمان کی گود سےجنم لیا ہے، ہمیں بہت مشکل حالات میں اقتدار ملا ہے، عوام کی مشکلات حل کرنا اؤلین ترجیح ہے۔