ڈالر مزید سستا ہو گیا

Apr 20, 2023 | 11:16:AM
ڈالر مزید سستا ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)روپے کی قدر میں  مزیدبہتری آنے لگی،انٹربینک میں ڈالر19پیسے سستا ہوگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 283.89 روپے سے گرکر 283.70روپے پر ٹریڈ ہورہا ہے،ماہرین کا کہنا ہے کہ  یو اے ای کے بعد سعودی عرب نے بھی پاکستان کی سپورٹ کردی ،یو اے ای آئی ایم ایف کو پہلے ہی پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کی تصدیق کرچکا ہے ،اب سعودی عرب نے بھی 2 ارب ڈالر سپورٹ کرنے کی تصدیق کردی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: نئے نوٹوں سے متعلق اہم خبر آگئی