افسران کے لئے الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کا کام شروع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( قیصر کھوکھر )پنجاب حکومت نے افسران کے لئے الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کا کام شروع کردیا۔
محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے آج الیکٹرک گاڑیوں کا معائنہ کیا،فوٹون کمپنی نے اپنی الیکٹرک گاڑی کا پنجاب حکومت کو معائنہ کرایاجسے ایڈیشنل سیکرٹری ٹرانسپورٹ زاہد منظور نے چیک کیا۔
یہ بھی پڑھیں:شہریوں کو گاڑی کی فزیکل انسپکشن کیلئےایکسائز دفاتر نہیں جانا پڑے گا
پنجاب حکومت جلد ہی افسران کے لیے الیکٹرک گاڑیاں خریدے گی۔