بلاول بھٹو زرداری کی 36 ویں سالگرہ شایانِ شان طریقے سے منانے کا فیصلہ

Sep 19, 2023 | 19:56:PM
 بلاول بھٹو زرداری کی 36 ویں سالگرہ شایانِ شان طریقے سے منانے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 36 ویں سالگرہ شایہ نشان طریقے سے منانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 36 ویں سالگرہ شایہ نشان طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پیپلز پارٹی لاہور کے زیر اہتمام چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ الحمرا ہال نمبر 1مال روڈ میں منائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: آئل ٹینکرزکنٹریکٹرکی ہڑتال کی دھمکی، اہم خبرآگئی

سالگرہ تقریب 21ستمبر بروز جمعرات  4بجے ہو گی، سالگرہ کی صدارت چودھری اسلم گل کرینگے، بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ تقریب میں پیپلز پارٹی کے مرکزی ،صوبائی اور ضلعی قائدین کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔