ہری پور،باراتیوں کی کوسٹر کو حادثہ، 2 جاں بحق،40 افراد شدید ذخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک شاہدتبسم)ہری پور میں باراتیوں سے بھری تیز رفتار بس بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں2 خواتین جاں بحق جبکہ 40 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، باراتیوں سے بھری بس گاؤں جب سے ہری پور شادی ہال میں آ رہی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:امیر بالاج قتل کیس کی تفتیش سی سی ڈی کے حوالے
جاں بحق ہونے ہونے والوں کی میتیں اور زخمیوں کو ٹراما سنٹر ہری پور منتقل کر دیا گیا جہاں شدید زخمیوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ اباد ریفر کر دیا گیا۔