پیپلزپارٹی مستونگ کے صدر ضیاء الحق ابابکی پر قاتلانہ حملہ 

Oct 19, 2025 | 14:49:PM
پیپلزپارٹی مستونگ کے صدر ضیاء الحق ابابکی پر قاتلانہ حملہ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مستونگ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے  ضلعی صدر  ضیاء الحق ابابکی پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق عزیزآباد میں گھر کے سامنے ضیاء الحق ابابکی پر دو نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کی، ضیاء الحق فائرنگ کے واقعے میں محفوظ رہے۔

 پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں:سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کا سرغنہ جمیل ہلاک