سپریم کورٹ کے جج کیلئے سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا نام تجویز

Oct 19, 2023 | 16:38:PM
سپریم کورٹ کے جج کیلئے سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا نام تجویز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے جج کیلئے سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے نام کی تجویز دیدی ۔

چیف جسٹس آف پاکستان نے سندھ ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عرفان سادات کا نام تجویز کیا ،چیف جسٹس نے جے سی پی کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب کر لیا۔

سندھ ہائی کورٹ کے جج عقیل عباسی سندھ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس ہوں گے۔