عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں مہنگا

Nov 19, 2022 | 17:40:PM
عالمی مارکیٹ، سونے کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں مہنگا،
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں مہنگا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان دیکھا گیا ہے جبکہ پاکستان میں ایک تولہ سونا 100 روپے مہنگا ہوکر 1لاکھ 58 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ،10 گرام سونا 85 روپے اضافے سے 1لاکھ 35 ہزار 545 روپے کا ہوگیا،ایک تولہ چاندی کی قیمت 1690 روپے پر برقرار رہی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر سستا ہوکر 1751 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ نے موٹر وے پر بائیکس چلانے کی اجازت دے دی؟تحریری فیصلہ جاری