پاکستانی فلم’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کا بیجنگ میں چینی زبان میں شاندار پریمیئر
کیپشن: پاکستانی فلم’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کا بیجنگ میں چینی زبان میں شاندار پریمیئر
سورس: 24News
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی)پاکستانی فلم’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کا بیجنگ میں چینی زبان میں شاندار پریمیئر ،پاکستان اور چین کے درمیان سینما کے شعبے میں تعاون کا ایک تاریخی سنگِ میل ہے۔
یہ فلم 21 مئی 2026 سے چین بھر کے سینما گھروں میں باقاعدہ ریلیز کی جائے گی، چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کہاکہ فلم چینی شائقین کو پاکستانی سینما کے رنگوں اور متحرک ثقافت سے روشناس کرائے گی ۔
اس فلم کی ریلیز جون 2024 میں پاکستان کی وزارتِ اطلاعات و نشریات اور چائنہ فلم ایڈمنسٹریشن کے درمیان دستخط شدہ 'فلم کو پروڈکشن معاہدے' کے تحت ممکن ہوئی ہے، جس کا مقصد دونوں ملکوں کے فلم سازوں کے مابین مشترکہ پروڈکشنز کو فروغ دینا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے