سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس گرفتار کرلیا گیا

May 19, 2024 | 23:45:PM
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس گرفتار کرلیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو مارگلہ پولیس نے گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق سردار تنویر الیاس پر سینسر شاپنگ مال کے دفتر میں گھس کر قبضے کا الزام ہے،اس سلسلے میں سردار تنویر الیاس کے خلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

 پولیس زرائع کے مطابق مارگلہ پولیس کی جانب سے گرفتاری کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ایرانی سرکاری ٹی وی کا حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر سے متعلق بڑا دعویٰ